کرکٹ میچ کے دوران ہونے والی لڑائی سنگین ہو گئی۔۔ 3افراد جان کی بازی ہار گئے

29  جنوری‬‮  2017

نوشہرہ(آئی این پی ) نوشہرہ کے علاقے ڈاک بے سود میں بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور فائرنگ کے نتیجے میں ماں دو بچوں سمیت قتل جب کہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ نوشہرہ میں پبی کے علاقے ڈاک بے سود میں چھوٹے بچوں کے درمیان کرکٹ کھیلتے ہوئے لڑائی ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی بڑھ گئی،

صلح صفائی کے لیے آنے والے بڑے بھی معاملے کو ختم کرانے کے بجائے اس میں کود پڑے اور آپس میں گھتم گھتا ہو گئے۔ لڑائی کے دوران ایک گروپ کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے ماں اور 2 بیٹے موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار اور فرار ہونے والے 4 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…