’’جماعت اسلامی نے حکمران اتحادی جماعت سے راہیں جدا کر لیں‘‘

27  جنوری‬‮  2017

مظفرآباد ( آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے ترجمان آصف کرمانی کے بیانات کے بعد آزادکشمیر میں جماعت اسلامی نے لنگوٹے کس لئے ۔حکومت آزادکشمیر کے خلاف منصوبہ بندی کی تیاریاں، آئندہ ہفتے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان آصف کرمانی نے گزشتہ روز جماعت اسلامی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خطاب کے دوران

جماعت اسلامی آزادکشمیر کو دو نشستیں دینے پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو نشستیں جماعت اسلامی کو بھیک کے طور پر دی ہیں جبکہ معتبر زرائع کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت کی جانب سے آزادکشمیر میں ملنے والی دو نشستوں کو واپس کرنے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے جس کے بعد آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی دو نشستوں پر استعفیٰ دینے کا امکان 100فیصد روشن ہوگیا آئندہ ہفتے آزادکشمیر میں اہم فیصلے متوقع ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…