بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں،حکومت نے رانا ثنا اللہ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

22  جنوری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ خان کی باتیں انکی ذاتی سوچ ہے حکومت اور پارٹی کو سپر یم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے ‘عدالتوں پرکہیں سے بھی کسی دباؤ کی بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عدلیہ مکمل طور پر آزاد اور خود مختار ہیں ’ ہم اداروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور انکا احترام کرتے ہیں ۔ اتوار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں وزیر مملکت نجکاری نے کہا کہ پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشر یف کا نام ہی نہیں اور سپر یم کورٹ میں وزیر اعظم کا دفاع کر نا وزیر اعظم کے وکلاء کا حق ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جب سے پانامہ کیس سپر یم کورٹ میں آیا ہے ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ سپر یم کورٹ میں پانامہ کیس کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا ہم اس کو قبول کر یں گے کیونکہ ہمیں سپر یم کورٹ آف پاکستان پر مکمل اعتماد ہے جہاں تک رانا ثناء اللہ خان کی باتوں کا تعلق ہے تو یہ انکی ذاتی سوچ ہے پارٹی پالیسی نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…