’’کے پی حکومت کا زبردست کارنامہ ‘‘ قبائلی علاقوں میں ایسی چیز پر پابندی عائدکہ جان کر مسلمان خوشی سے جھوم اٹھیں گے

21  جنوری‬‮  2017

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی حکومت کا زبردست کارنامہ، قبائلی علاقوں میں ایسی چیز پر پابندی عائدکہ جان کر مسلمان خوشی سے جھوم اٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا نے قبائلی علاقوں میں سود لینے پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومت نے فاٹا میں سود لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے سود سے

متعلق ایکٹ نافذ کردیا ہے جس کے بعد قرضہ پر سود لینا جرم تصور ہوگا۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے فاٹا میں بھی سود سے متعلق ایکٹ نافذ کردیا ہے۔واضح رہے کہ فاٹا میں سات ایجنسیاں اور خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع کے قبائلی علاقے شامل ہیں جبکہ فاٹا میں خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…