کمانڈو کی بیٹی بھی شیرنی نکلی ۔۔ میدان میں آتے ساتھ ہی دھماکے دار اعلان کر دیا  

18  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ اور بیٹی نے جائیداد اور اکاونٹس ضبط کرنے کا حکم چیلنج کر دیا ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف اور بیٹی عائلہ رضا نے خصوصی عدالت میں اعتراضات دائر کر دیے۔ درخواست میں کہا گیا کہ پرویز مشرف کا پنشن اکاؤنٹ ضبط کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے‘ اکاونٹس اور جائیداد ضبطی کے احکامات واپس لیے جائیں۔ اسلام آباد فارم ہاؤس، ڈی ایچ اے اسلام آباد اور کراچی کا پلاٹ پرویز مشرف اہلیہ کو گفٹ کر چکے ہیں‘

پرویز مشرف کراچی کا دوسرا پلاٹ بیٹی عائلہ رضا کو گفٹ کر چکے ہیں۔ درخواست میں بیگم صہبا نے کہا کہ میری روزی روٹی بھی خاوند کے پنشن اکاؤنٹ سے وابستہ ہے‘ بچوں کی قانونی وراثت کے تعین کے بغیر جائیداد ضبط نہیں کی جا سکتی۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف علاج کے لیے بیرون ملک گئے ہیں‘ مفرور قرار نہ دیا جائے‘ علاج کے بعد پرویز مشرف وطن واپس آئیں گے لہٰذا ان کے خلاف تمام کارروائی واپس لی جائے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…