پاکستان کا وہ بڑا سیاسی لیڈر کون سا ہے جو کوکین پی کرراتوں کو۔۔ ؟

17  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ میں ن لیگ کے مرکزی راہنما نے بیان دیا ہے کہ ایک لیڈر جو کوکین لیتا ہے اور پھر کالا چشمہ لگا کر رات کو اجلاس بلاتا ہے اور پورا دن ایک ہی بات کرتا رہتا ہے۔مشاہد اللہ خان کے بیان پر تحریک انصاف کے اراکین نے سینیٹ میں احتجاج کیا ہے۔چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سگریٹ میں ہیروئن ، افیون اور چرس ڈالی جاتی ہے ۔
دل کے اسٹنٹ جہان جعلی ہوں وہاں غیر معیاری سگریٹ کی بات کیاکرنا، جب پتا کیا تو معلوم ہوا کوکین لینے والے سورج یا بلب کی روشنی برداشت نہیں کر سکتے۔سیاستدانوں کے سگریٹ پینے سے ملکی سیاست پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، سیاسی لیڈروں کے سگریٹ پینے پر تو مکمل پابندی ہونی چاہیے،سگریٹ اور سب نشوں پر پابندی ہونی چاہیے، مشاہد اللہ نے تحریک انصاف کے ا حتجاج پر کہا کہ آپ احتجاج کیوں کر رہے ہیں ، یہ تو چور کی داڑھی میں تنکا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…