’’خوفناک سازش کا انکشاف‘‘ طیبہ کیس نے اچانک ہی عجیب و غریب موڑ لے لیا

17  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔
پولیس کودیئے گئے بیانات کے مطابق ملزم راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ نے بتایاکہ اپنے بیٹے کی دیکھ بھال کےلئے پیسے دے کربچی کوگھرمیں رکھااورطیبہ کے والدین کو12ہزارروپے اداکئے جبکہ بچی کوچاکلیٹس ،جوسز اورٹافیاں بھی کھانےکےلئے دیتے تھے کیونکہ طیبہ بھی ایک بچی ہے اوراس کوبھی اپنے بچوں کی طرح رکھا۔انہوں نے بتایاکہ طیبہ 27دسمبرکواچانک گم ہوگئی جس پرہم نے 28دسمبرکوگمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی ۔انہوں نے بتایاکہ ہمارے پڑوسی خضرحیات کابھی طیبہ سے رابطہ رہتاتھا۔انہوں نے بتایاکہ معاملے کی میں خود انکوائری کرکے حقائق سامنے لائوں گا۔انہوں نے کہاکہ طیبہ کوسازش کے تحت ایشوبنایاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…