بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔

پولیس کودیئے گئے بیانات کے مطابق ملزم راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ نے بتایاکہ اپنے بیٹے کی دیکھ بھال کےلئے پیسے دے کربچی کوگھرمیں رکھااورطیبہ کے والدین کو12ہزارروپے اداکئے جبکہ بچی کوچاکلیٹس ،جوسز اورٹافیاں بھی کھانےکےلئے دیتے تھے کیونکہ طیبہ بھی ایک بچی ہے اوراس کوبھی اپنے بچوں کی طرح رکھا۔انہوں نے بتایاکہ طیبہ 27دسمبرکواچانک گم ہوگئی جس پرہم نے 28دسمبرکوگمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی ۔انہوں نے بتایاکہ ہمارے پڑوسی خضرحیات کابھی طیبہ سے رابطہ رہتاتھا۔انہوں نے بتایاکہ معاملے کی میں خود انکوائری کرکے حقائق سامنے لائوں گا۔انہوں نے کہاکہ طیبہ کوسازش کے تحت ایشوبنایاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…