پسندکی شادی کرنے پربیٹی کوزندہ جلانے والی ماں کوسزائے موت سنادی گئی

16  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں پسندکی شادی کرنے پربیٹی کوجلانے والی خاتون کے بارے میں  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس قتل کاچالان انسداددہشتگردی کی عدالت میں فیکٹری ایریاپولیس نے جمع کرایاتھاجس کے مطابق ملزمہ نسرین بی بی اور اسکے بیٹے انیس نے 8 جون 2016 کو پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو زندہ جلا دیا تھا

ملزمہ نسرین نےدوران تفتیش اورعدالت کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیاجبکہ ملزم انیس نے عدالت کوبتایاکہ زینت کوقتل نہیں کیاگیابلکہ اس نے خود پرپٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری محمدالیاس نے فریقین کے تمام دلائل سننے کے بعد ملزمہ نسرین کوسزائے موت جبکہ ملزم انیس کوعمرقیدکی سزادینے کاحکم سنایاہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…