سپریم کورٹ آف پاکستان سے حیران کن خبر ۔۔۔نئے پاکستان کے معمار پانامہ کیس کے دوران سو گئے

16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نیند کا غلبہ آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کے سامنے وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان اپنے دلائل دے رہے ہیں ، کمرہ عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور نعیم بخاری موجود ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم علی خان کے دلائل کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی بار بار جمائیاں لیتے رہے اور ایسا لگتا تھا کہ وہ ابھی سو جائیں گے جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری تو سو ہی گئے۔یاد رہے تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں جبکہ درخواست گزار شیخ رشید احمد کے دلائل بھی سنے جا چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…