پاکستان میں متعد د چینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

15  جنوری‬‮  2017

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں بغیر اجازت گھومنے پر پولیس نے 9چینی باشندوں کو حراست میں لے لیا ،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے بروری اور زرغون آباد تھانہ کی حدود سے پولیس نے 9چینی باشندوں کہ چینی تاجر ہیں کو بغیر اجازت گھومنے پر گرفتار کرلیا ،تمام چینی باشندے بزنس ویزا پر بلوچستان آئے ہوئے ہیں تاہم امن و امان اور چینی باشندوں کی حفاظت کے پیش نظر حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو کوئٹہ سمیت بلوچستا ن کے دیگر علاقوں میں متعلقہ حکام کی اجازت سے گھومنے اور سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،پولیس نے چینی باشندوں کو سی سی پی او آفس منتقل کردیا جہاں تفتیش اور ضروری ہدایات کے بعد چینی تاجروں کو ہوٹل پہنچا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…