راحیل شریف کے ساتھ کیا کام ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اب اسلامی اتحاد کا عہدہ قبول نہیں کریں گے!!

12  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان میں اعلیٰ سطح پر شدید ردعمل کے بعد راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کا عہدہ کبھی قبول نہیں کریں گے ، پاکستان میں فیصلوں کے دواہم مراکز جی ایچ کیو اور وزیراعظم ہاؤس ہیں ، حکومت کہتی ہے کہ سارے فیصلے پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں ، پارلیمنٹ کہتی ہے کہ ہم سے مشورہ نہیں کیا جاتا ۔
نجم سیٹھی نے گورنرسندھ سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ان کا شمار اصولوں پر ڈٹ جانیوالے لوگوں میں ہوتا تھا، جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزمان جیسے ججوں کو ہم سیلوٹ کرتے ہیں ۔
ایک سوال پر ان کاکہناتھاکہ وزیراعظم نے اقلیتوں کے حقوق سے معلق بات دل سے کی ہے ، نوازشریف دنیا کو جو پیغام دیناچاہتے ہیں ،یہ اس کا ایک حصہ ہے ، کسی تنظیم پر پابندی لگا کر کہناکہ یہ دہشتگرد تنظیم ہے ، غلط بات ہے ، بہت سی فرقہ وارانہ تنظمیں کالعدم نہیں ہیں ، اس لیے اس حدتک بات درست ہے کہ ضروری نہیں ہرفرقہ وارانہ تنظیم دہشتگرد بھی ہو۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…