وزیر اعظم نواز شریف سکول کے بچوں کے ساتھ بس میں بیٹھ کر کہاں جا پہنچے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

11  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کے سکولوں کو دی جانے والی بسوں کا معائنہ کرنے کے لیے ایک بس پر بیٹھ کر بچوں کے ساتھ سفر کیا۔ وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے بس ڈرائیو کی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کے سکولوں کو 200بسیں دے دیں جس سے متعلق ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مریم نواز ،طارق فضل چوہدری اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کے بعد بسوں کے

معائنے کے لیے ایک بس میں بچوں کے ساتھ سفر بھی کیا۔اس سے قبل ان کا کہنا تھا کہ بچے من کے سچے اور معصوم ہوتے ہیں ،بچے نواز شریف کی جان ہیں۔انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں سکول اچھے نظر آئیں ،ماحول بہترین اور تمام سہولیات ہونی چاہئیں۔وزیراعظم نے کہا کہ دعا ہے کہ تمام بچوں کو پاکستان کی خدمت کرنے والا بنائیں۔ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو کہا ہے کہ اسلام آباد میں 422سکول ہیں ،تمام عمارتیں بہترین ہونی چاہیے ،ہر سکول کی ایک بس ہونی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…