انصاف کا بول بالا, چیف جسٹس نے سیشن جج کو نوکری سے فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

11  جنوری‬‮  2017

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج اعجاز خاصخیلی کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے،سیشن جج نے اپنے بنگلے کی تزئین و آرائش کے لیے فنڈز نہ دینے پر کمشنر حیدرآباد کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیا تھا۔سیشن جج اعجاز خاصخیلی نے حیدرآباد میں بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نیب ایک سرکاری بنگلہ اپنے لیے الاٹ کروایا جبکہ انہیں ہائی کورٹ نے گھر دیا تھا۔
سیشن جج نے بنگلے کی تزین وآرائش کے لیے فنڈز جاری کر نے کے احکامات دیے تاخیر پرکمشنر حید رآباد کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیا۔کمشنر حید رآباد نے چیف جسٹس کو معاملہ سے آگاہ کیا،رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے انکی برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔رجسٹرارکے مطابق سیشن جج اظہار وجوہ کے نوٹس پرمطمئن نہیں کرسکے ۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…