سوشل میڈیاپر چیف جسٹس کی جعلی تصاویر کس نے پھیلائیں؟ سرکاری ادارے کے ہی دفترپرچھاپہ،ملزمان گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

6  جنوری‬‮  2017

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جعلی تصویرجاری کرنے والے ملزمان کاسراغ‌لگالیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی جعلی تصویرسوشل میڈیاپرپوسٹ‌ کرنے کے الزام میں3ملزمان عدنان،عمران اورماجدخان کوگرفتارکرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کا گرفتار ملزمان پرالزام ہےکہ ان ملزمان نےچیف جسٹس کی جعلی تصویرپوسٹ کی تھی۔ ایف آئی اے سائبرکرائم سیل کے اہلکاروں نے ریسکیو1122ملتان کےدفترپر چھاپہ مارا۔جس کے دوران ملزمان کےزیراستعمال کمپیوٹرکی ہارڈڈیسک حاصل کی گئی ہے۔ گرفتارتینوں ملزمان کاتعلق ریسکیو1122سے ہے اوروہ آئی ٹی کے ماہر ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…