مولاناعبدالعزیزنے اہم معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

5  جنوری‬‮  2017

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہدائے لال مسجد و جامعہ حفصہ کے ورثا اور خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز و پرنسپل جامعہ حفصہ ام حسان کے وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ نے کو سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ لال مسجد آپریشن کیس کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرے۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے خلاف آئین و قانون جامعہ حفصہ کا الحاق 10 برس سے معطل کررکھا ہے جس کی وجہ سے طالبات کا تعلیمی مستقبل شدید متاثر ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…