’’حساس اداروں کا کمانڈو ایکشن ‘‘اہم گرفتاری ہو گئی

5  جنوری‬‮  2017

کراچی (آن لائن)حساس اداروں کی سانحہ بلدیہ کے اہم ملزمان رحمن عرف بھولاکی نشاندہی پرڈیفنس اورناظم آبادمیںکارروائیاںسافٹ ویئرانجینئرسمیت 2افرادزیرحراست تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ایف آئی اے اورحساس اداروںکے اہلکاروںنے ڈیفنس اورناظم آبادکے مختلف علاقوںمیں کارروائیاںکرتے ہوئے 2افرادکوحراست میں لے کرتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا،ذرائع کے مطابق گرفتارافرادمیں ایک سافٹ ویئرانجینئربھی شامل ہے جس کالیب ٹاپ بھی تحویل میں لے لیاہے۔
ذرائع نے مزیدبتایاکہ بلدیہ کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اورسانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمن بھولاکی نشاندہی پرمذکورہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اوراس سے قبل بھی رحمن بھولاکی نشاندہی پربلدیہ ٹائون 3مقامات پرکارروائیوںکی گئیںتھیںجہاںسے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدہواتھا۔باخبرذرائع نے مزیدبتایاکہ رحمن بھولاکے سنسنی خیزانکشافات کے بعددوسیاسی پارٹیوںکے رہنمائوںکے گردبھی گھیراتنگ کیاجارہاہے ۔اورانہیںمذکورہ تفتیش کے باعث پارٹی رہنمائوںمیں خوف پایاجاتاہے ۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…