اسلام آبادکی معروف یونیورسٹی میں پولیس کاچھاپہ ،محفل الٹ دی ،دوگرفتار

4  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے گزشتہ دنوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اعتراف کیاتھاکہ یونیورسٹی میں منشیات کادھندہ ہورہاہے اورانہوں نے اے این ایف سے کارروائی کرنے کامطالبہ بھی کیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے بعد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بھی منشیات کے دھندے کاانکشاف ہواہے ۔پولیس نے یونیورسٹی کے ہاسٹل پرچھاپہ مارکردوطلباکوگرفتارکرلیاہے ۔پولیس نے بتایاکہ یہ طلباہاسٹل میں منشیات کی محفل سجائے ہوئے تھے کہ ان کوگرفتارکرکے منشیات برآمد کرلی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…