ایف آئی اے کی تاریخ میں نیا ریکارڈ،گوجرانوالہ کے جوان نے بڑا کام کردکھایا

2  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(پ ر)ایف آئی اے کی تاریخ میں نیا ریکارڈ،گوجرانوالہ کے جوان نے بڑا کام کردکھایا، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گوجرانوالہ کے رہنے والے نوجوان آفیسر نے کیرئیر کے پہلے سال ہی 24 cc2, 1 cc1 انویسٹی گیشن آفیسر کا ایوارڈ ،وفاقی وزیر سے ایک لاکھ روپے انعام اور سرٹیفیکیٹ حاصل کئے،

محسن وحید نے یکم مارچ 2016ءکو چارج سنبھالا اور دس ماہ کے قلیل عرصے میں ستائیس اشتہاری، پانچ عدالتی اشتہاری ،دو ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب مجرم جبکہ پچیس لینڈ روٹ ایجنٹ اور پینتیس جنرل گرفتاریاں عمل میں لائیں، مختلف کارروائیوں میں بجلی چوروں ، گیس چوروں اور غیرقانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی بڑی کارروائیاں کیں جس پر انہیں سال کا بہترین آفیسر قرار دیاگیا۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…