حویلیاں طیارہ حادثہ ،تین غیرملکیوں کی لاشوں کافیصلہ ہوگیا،دوآسڑیاکے شہری اورایک چینی باشندہ نکلا

2  جنوری‬‮  2017

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) حویلیاں طیارے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 2آسڑوی شہریوں کی لاشیں پاکستان میں آسڑیاکے سفارتی حکام کے حوالے کردی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان دوباشندوں میں ایک کی لاش آسڑیامیں اس کے آبائی شہربجھوادی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تدفین اسلام آبادکے ایچ نائن کے قبرستان میں کردی گئی ہے ۔

حکام نے بتایاکہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والےآسڑیاکے شہری ہیروئنگ ایچی برگرکے لواحقین اسلام آبادآئےاورانکے کہنے پراس کی تدفین اسلام آبادمیں ہی کردی گئی جبکہ دوسرے باشندے ہیرالڈکلیسرکی لاش گزشتہ روز آسڑیامیں اس کے آبائی شہر بھجوادی گئی ۔یہ دونوں آسڑوی باشندے چترال میںزیرتعمیر گولن گول ہائیڈل پائورپلانٹ پرکام کررہے تھے اورہیرونگ ایچی برگرپہلی دفعہ پاکستان آیاتھاجبکہ تیسراغیرملکی چین کاباشندہ تھاجس کی لاش چین کے پاکستان میں سفارتخانے کے حوالے کردی گئی ۔

واضح رہے کہ ان تین لاشوں کی شناخت میںتاخیران کے ڈین این اے ٹیسٹ کی وجہ سے ہوئی تھی کیونکہ ان کاکوئی قریبی رشتہ دارپاکستان میں موجود نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…