لاہور میں انصاف اُٹھ گیا،99خواتین کی آبروریزی،شرمناک انکشافات

26  دسمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں خواتین سے زیادتی کے 99مقدمات کادوسال گزرجانے کے بائوجود فیصلہ نہ ہوسکا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ  کے مطابق ان خواتین سے زیادتی کے مبینہ ملزما ن بھی پیسے دے کررہاہوچکے ہیں ۔

رواں سال 2016میں خواتین سے زیادتی کے 86مقدمات منظرعام پرآئے جبکہ گزشتہ سال 13مقدمات پیش آئے تھے ۔زیادتی کاشکارایک خاتون نے انکشاف کیاکہ ڈاکوئوں نے ڈکیتی کے دوران مجھے اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایااورزیادتی کایہ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیاگیالیکن تاحال ملزمان گرفتارنہیں ہوسکے ہیں ۔

اس سلسلے میں جب پنجاب پولیس کے انسپکٹرجنرل سے اس معاملے پررابطہ کیاتوانہوں نے کہاکہ جلد ہی ملزمان کوگرفتارکرکے عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ان کاکہناتھاکہ متاثرہ خاتون نے انصاف نہ ملنے پرمایوس ہوکرایساانکشاف کیاہے ۔خواتین سے آئے روززیادتی کے بڑھتے ہوئے مقدمات پرمبینہ ملزمان کوسزائیں نہ ملنے پرعوام نے گہری تشویش کااظہارکیاہے اورحکومت سے ان مقدمات میں ملوث افرادکوکیفرکردارتک پہنچانے کامطالبہ بھی کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…