پی آئی اے کاایک اورکارنامہ ،ماں بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرتے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی

22  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ،وزارت داخلہ اور امیگریشن و ائیر پورٹ حکام کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ ایک خاتون پاسپورٹ نہ ہونے کے باوجود لاہور سے دبئی پہنچ گئی اور کسی کو یہ معلوم نہ ہوا کہ خاتون کے پاس پاسپورٹ اس کا نہیں بلکہ اسکے بیٹے کا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے خاتون کے اپنے بیٹے کے پاسپورٹ پر لاہور سے دبئی سفر کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار ایف آئی اے افسروں کو انکوائری کے بعد نوکری سے برطرف کردیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اگر پی آئی اے کا عملہ سستی، غلطی یا کوتاہی بھی کرے تو ایف آئی اے کا عملہ کاغذات اور ٹکٹ کی مکمل جانچ پڑتال کے بغیر کسی مسافر کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…