طیارہ حادثہ ،طیارے کابلیک باکس سے ڈیٹاملتے ہی حقیقت سامنے آگئی ،پائلٹ بے قصور،معاملہ کچھ اورنکلا

22  دسمبر‬‮  2016

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور ساؤنڈ بہتر حالت میں ملا ہےاور ابتدائی طور پر حادثے میں انجینئر اور پائلٹ کی کوئی کوتاہی سامنے نہیں آئی ہے۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سول ایوی ایشن کے ترجمان نے بتایاکہ حویلیاں حادثے کے شکارطیارے کابلیک باکس اورسائونڈبالکل محفوظ حالت میں ملاہے اوراس سے چپ نکال کرڈیٹابھی حاصل کرلیاگیاہے ۔انہوں نے بتایاکہ ا س حادثے میں پائلٹ یاانجینئرکی کوئی غلطی سامنے نہیں آئی ۔ترجمان نے بتایاکہ مزید تحقیقات کےلئے ایک ائرفورس کے ایک اعلی افسرکویہ چیزیں دے کرفرانس بھیج دیاگیاہے تاکہ طیارے کے حادثہ کی وجوہات معلوم ہوسکیں

اس موقع پرپی آئی اے کے ڈپٹی چیف انجینئرالطاف احمد نے بتایاکہ قومی ائرلائن نے تمام اے ٹی آرطیارے شیک ڈائون ٹیسٹ کےلئے انڈرگرائونڈکردیئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ قومی ائرلائن کی اندرون ملک اوربیرون ملک طیاروں کی دیکھ بھال کاایک معیارہے کیونکہ ہمیں ہرمسافرکی زندگی عزیزہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…