پاکستان کے اہم صوبے میں بدترین آتشزدگی ۔۔ بڑا نقصان ہو گیا

19  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختو نخوا کے ضلع دیربالا کے ایک مصروف بازار میں آگ لگنے سے60 سے زائد دکانیں جل گئیں ہیں۔ فائربریگیڈ وقت پر نہ پہنچنے کے باعث نقصان زیادہ ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق عشیری درہ کے علاقے تارپتار کے مصروف بازارمیں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک60 سے زائد دکانیں مکمل طور پر جل چکی ہیں۔ عینی شاہد اور مقامی تاکر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کے وقت پر نہ پہنچنے کے باعث تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت کوشش کی۔ بعد میں دکانداروں نے احتجاج کیا اور کہا کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاخیر سے پہنچا ورنہ نقصان سے بچ سکتے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…