میرے والد کو اس طرح نہ پکاراجائے،جنید جمشید کے بیٹے نے اپیل کردی

16  دسمبر‬‮  2016

کراچی (این این آئی)جنید جمشید کے بیٹے تیمور جنیدنے کہا ہے کہ یہ ساری عزت اللہ کے کام کرنے سے ملی ہے ٗ جنیدجمشید کو بطور گلوکار یاد رکھنا درست نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق جنید جمشید کے بیٹے تیمور جنیدنے کہا کہ یہ ساری عزت اللہ کے کام کرنے سے ملی ہے، جنیدجمشید کو بطور گلوکار یاد رکھنادرست نہیں ہوگا،

غم کی گھڑی میں ساتھ دینے والے تمام لوگوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں،ہمیں کبھی نماز نہیں چھوڑنی چاہیے ٗوالدصاحب بھی یہی ہدایت کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ والد صاحب کے سماجی پروگرامز کو آگے لیکر جائیں گے،والد صاحب نے کبھی بھی سختی نہیں کی،جنیدجمشید سمیت تمام مرحومین کیلیے دعائے مغفرت کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…