وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب

12  دسمبر‬‮  2016

لاہور (آئی این پی) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا کہ مجھے کیا پتہ ہے وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں ‘سپر یم کورٹ جو بھی ریکاڈ مانگے ہم انکو فراہم کر یں گے ‘پانامہ کا کیس ابھی سپر یم کورٹ میں چل رہا ہے اور تحر یک انصاف کہتی ہے پانامہ الزامات ثابت ہو چکے ہیں ‘پہلے تحر یک انصاف خود کمیشن کا مطالبہ کرتی رہی ہے اب انکو اپنی باتوں پر قائم رہنا چاہیے‘تحر یک انصاف کے کہنے پر لوگ اس لیے سڑکوں پر نہیں آتے کیونکہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین جہا نگیر ترین ‘پر ویز خٹک اور عبد العلیم خان کو پارٹی میں کر پشن اور دھاندلی کاذمہ دار قرار دے چکے ہیں مگر عمران خان انکو اپنے ساتھ بیٹھتے ہیں ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں وزیر مملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں نوازشر یف کا نام ہے اور نہ ہی وزیر اعظم اور انکے بچوں کے خلاف تحر یک انصاف سپر یم کورٹ میں کوئی ثبوت جمع کروارہی ہے وہ سنی سنائی باتوں پر الزامات لگاتی ہے مگر جب الزامات ثابت کر نے کی بات ہوتی ہے تو تحر یک انصاف بائیکاٹ کی دھمکیاں دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان ایک بار نہیں درجنوں بار یہ کہہ چکے ہیں کمیشن کے ذریعے پانامہ کی تحقیقات کروائی جائے مگر اب جب سپر یم کورٹ نے کمیشن کی بات کی تو تحر یک انصاف سپر یم کورٹ میں بائیکاٹ کی بات کر رہی ہے عمران خان کو چاہیے وہ اب کمیشن کے مطالبے پر قائم رہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…