قبروں کا کاروبار،پاکستان میں انسانیت شرما گئی،مردوں کاکیا حشر کیاجاتاتھا؟ لرزہ خیز انکشاف

11  دسمبر‬‮  2016

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں قبریں فروخت کرنے والا ایک اور گورکن کو گرفتار کرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں انسانوں کے بعد اب مردے بھی محفوظ نہیں، گورکنوں کا مردے نکال کر قبریں فروخت کرنے کاگورکھ دھندا جاری ہے ۔ پولیس نے ایک اور گورکن نعیم عرف کلو کو گرفتار کرلیا جو یاسین آباد قبرستان میں قبریں فروخت کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قبروں کی خرید و فروخت کرنے گروہ کا سرغنہ کے ایم سی کا ملازم ہے، نعیم عرف کلو نے بتایا کہ گروہ کے سرغنہ جس قبر کو او کے کرتے تھے اس کو کھودا جاتا تھا۔ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سال میں ہزار سے زیادہ قبریں کھودیں، قبر سے مردوں کی ہڈیوں کی باقیات جمع کر کے ایک ایک قبر میں پانچ افراد کی باقیات چھپائی جاتی تھی۔

خیال رہے شہری کی جانب سے شکایت موصول ہونے کے بعد گزشتہ روز عزیزآباد انوسٹی گیشن پولیس نے یاسین آباد قبرستان میں کارروائی کرتے ہوئے قبروں کی فروخت میں ملوث گورکن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا، پولیس کے مطابق ملزم دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…