مولاناطارق جمیل اس وقت کہاں اورکیاکررہے ہیں ؟جان کرآپ ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھیں گے

9  دسمبر‬‮  2016

کراچی(آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت وتبلیغی رہنما مولاناطارق جمیل نے جنید جمشید مرحوم کے گھر پر اہل خانہ سے ان کے انتقال پر تعزیت کی ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو معروف مذہبی شخصیت مولاناطارق جمیل طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید کے گھر گئے ۔

طارق جمیل نے جنیدجمشید کے اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ جنید جمشید نے اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کرکے نوجوان نسل کےلئے رول ماڈل بن گئے ہیں ۔

انہوں نے اس موقع پرگفتگوکرتےہوئے کہاکہ جنید جمشید میرے چھوٹے بھائی ہیں اورمیں اس وقت شدید صدمے میں ہوں اوراللہ تعالی کی طرف سے دی گئی آزمائش پرصبرکررہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ مشکل وقت میں ہمیشہ ہی اللہ تعالی کی ذات انسان کی بہترین دوست ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…