جنید جمشید نے حج کے دوران اپنے بیٹے کوکیانصیحت کی تھی ؟جان کرآپ ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھیں گے

8  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف نعت خواں جنید جمشید جنہوں نے 12حج کئے تھے ۔جنیدجمشید ایک مرتبہ حج پراپنے بیٹے کوبھی ساتھ لے گئے تھے ۔جنید جمشید دعوت دین صرف دوسروں کو ہی نہیں دیتے تھے۔اصلاح کاسلسلہ انہوں نےاپنے گھرمیں بھی شروع کررکھاتھا۔

حج کے دوران ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے جنیدجمشید نے اپنے بیٹے کوکہاکہ اپنی زندگی ایسے ہی گزارو گے جیسے کہ حج کے دوران گزاررہے ہوتوان کے بیٹے نے کہاکہ بالکل ایسی ہی زندگی گزاروں گاجوکہ حج کے دوران سیکھ رہاہوں ۔اس موقع پرجنید جمشید نے اپنے بیٹے کوکہا تھاکہ دنیااورآخرت کےلئے میری یہی نصیحت ہے کہ زندگی کواسلامی اصولوں پرڈھال لو۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…