ایمریٹس کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری , یورپ، شمالی امریکا، افریقہ جانے افراد والے تیاری کر لیں ، تفصیلات جاری

7  دسمبر‬‮  2016

کراچی( آن لائن ) ایمریٹس نے ختم ہوتے سال 2016 پرپاکستانی مسافروں کے لیے اختتام سال خصوصی رعایتی پیشکش متعارف کرادی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف شہروں کے لیے 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دی جائے گی۔یہ پیشکش ایمریٹس کے یورپ، شمالی امریکا، افریقہ، مشرق بعید اور مشرق وسطیٰ کے وسیع تر نیٹ ورک کی منزلوں کے لیے کی گئی ہے، ان تمام مقامات کو اب سے 29جون 2017 تک جانے کے لیے بکنگ اب سے 10 دسمبر تک کی جاسکتی ہے۔
شرائط کے ساتھ تمام اکنامی کلاس کرائے یورپ کے لیے 48 ہزار 160 روپے، مشرق وسطیٰ24 ہزار620 روپے، شمالی امریکا 73 ہزار 850 روپے، مشرق بعید 44 ہزار450 روپے اور افریقہ کے لیے 51ہزار760روپے ہونگے جبکہ بزنس کلاس فیئرز یورپ کیلیے 1 لاکھ 70 ہزار200 سے، مشرق وسطیٰ کیلیے 76 ہزار 800، شمالی امریکا کے لیے 2 لاکھ 42ہزار 650روپے، مشرق بعید کیلیے 98 ہزار 950روپے اور افریقہ کیلیے 1لاکھ 62 ہزار 620روپے سے شروع ہونگے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…