حنیف عباسی کا وار،عمران خان کوپھنسانے کی تیاریاں ،اہم سرکاری ادارے نے کام دکھادیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نےپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، ایف بی آر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹیکس گوشوراروں کی جانچ پڑتال شروع کردی، واضح تضاد پائے جانے پر کارروائی ہوگی۔جبکہ عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں حنیف عباسی کی درخواست زیرسماعت ہے،

ایف بی آر نے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں بتایا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے معاملے پر عمران خان کو نوٹس جاری کیا جا چکا ہے، پانامہ لیکس کی اب تک سامنے آنیوالی معلومات پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ایف بی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کے ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کی جارہی ہے، ٹیکس کے حوالے سے واضح تضاد سامنے آیا تو کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…