حساس ادارے حرکت میں،اسلام آباد میں ہلچل مچ گئی

19  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(آئی این پی ) پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ سیکٹر G-6/2 اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ04مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ 100سے زائدگھر وں کو سر چ کیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ آ بپا رہ کے سیکٹرG-6/2اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن کے دوران04 مشتبہ افراد حر است میں لے کرتحقیقات کی گئی۔ اس سر چ آ پر یشن کے دوران پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروں کے افسران و جو انو ں نے 100سے زائدگھر وں کو سر چ کیا ۔ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ

وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…