چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور (آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے حاجی محمد عدیل کی وفات پر چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور تمام صوبوں میں تنظیموں و کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم القرآن اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں،

اسفندیار ولی خان نے کہا کہ مرحوم کی وفات بلا شبہ اے این پی اور ملک بھر کی تمام جمہوری قوتوں کیلئے عظیم سانحہ ہے اور پارٹی ایک عظیم ، نڈر ،بیباک،اور منجھے ہوئے سیاستدان سے محروم ہو گئی ہے۔ انہوں نے مرحوم کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سیاست میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز رہنے والے ھاجی محمد عدیل کا دامن صاف تھا اور این ایف سی ایوارڈ اور خصوصاً اٹھارویں ترمیم کیلئے انہوں نے جو کردار ادا کیا وہ تاریخ کا انمٹ باب ہے۔۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…