ترک صدر طیب اردوان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ارکان پارلیمنٹ آپس میں کیا باتیں کرتے رہے؟اندر کی کہانی

17  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کے مابین پانامہ لیکس کا معاملہ زیر بحث رہا۔ تمام اراکین ایک دوسرے کو پانامہ لیکس پر بریف کرتے ہوئے اور ایک دوسرے کو عدالت عظمیٰ کے اندر جاری مقدمہ بارے آگاہ کرتے رہے۔ اپوزیشن اراکین اور حکومتی اراکین پانامہ لیکس پر ایک دوسرے پر طنز و مزاح کے تیر بھی برساتے رہے۔ حکومتی اراکین اٹارنی جنرل آف پاکستان سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے مقدمہ کی قانونی پیچیدگیوں بارے آگاہ کرتے رہے۔ اٹارنی جنرل نے حکومت کی ترجمانی کرتے رہے اراکین عابد شیر علی اور دانیال عزیز اور طلال عزیز کو مقدمے کے بارے میں آگاہ کیا جبکہ وزیر مملکت انوشہ رحمن خواتین اراکین پارلیمنٹ کو پانامہ لیکس بارے آگاہ کرتی رہی۔ اپوزیشن اراکین پانامہ لیکس پر جاری عدالتی کارروائی کی تازہ ترین رپورٹ سینیٹر اعتزاز احسن سے لیتے رہے۔ سینیٹر اعتزاز احسن اپوزیشن اراکین کو تمام قانونی پیچیدگیوں بارے آگاہ کیا۔ دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور پانامہ لیکس ہی زیر بحث رہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…