نیوزگیٹ سکینڈل،اہم ترین شخص نے شریف فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامندی ظاہرکردی

15  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور (مانیٹرنگ ڈی سک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمابیرسٹرلطیف خان کھوسہ نے کہاہے کہ انگریزی اخبارکے صحافی سرل المیڈانے وفاقی حکومت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پررضامندی ظاہرکردی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمالطیف خان کھوسہ نے دعوی کہاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیک ہونے کے معاملے پرڈان کے اسٹنٹ ایڈیٹرسر ل المیڈا وفاقی حکومت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پررضامند ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پرویزرشید کی قربانی سے کام نہیں چلے گا۔وفاقی حکومت کوملکی سکیورٹی سے متعلق خبرلیک کرنے والی شخصیت کوسامنے لاناپڑے گاورنہ کام نہیں چلے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…