مری ایکسپریس وے کے قریب جنگلات کوآگ لگ گئی

14  ‬‮نومبر‬‮  2016

مری (مانیٹرنگ ڈیسک) مری ایکسپریس وے کے قریب جنگلات کوآگ لگ گئی ہے اوراس آگ کے میلوں دورتک دکھائی دے رہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  مری ایکسپریس وے کے ساتھ جنگلات کوآگ لگ گئی ہے اوراس آگ کے میلوں دورتک دکھائی دے رہے ہیں

اوراس آگ نے ایک بڑے رقبے کواپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اورمیلوں دورسے آگ کے شعلے نظرآرہے ہیں جبکہ فائربریگیڈکی گاڑیاں اس آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں تاہم آخری اطلاعات تک آگ پرقابونہیں پایاجاسکاہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…