پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی رہنما عبدالقیوم خان کنڈی نےپارٹی چیرمین عمران خان کوایک خط لکھاہے جس میں کہاگیاہے کہ میں بطور رکن تحر یک انصاف غیرقانونی اورغیرآئینی کور کمیٹی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس (جس سے ترک صدربھی خطاب کریں گے )کے فیصلے کی مخالفت کرتاہوں ۔ا

نہوں نے اپنے خط میں لکھاکہ ترکی پاکستان کا دیرینہ دوست اور اتحاد ی ہے ،ہمیں داخلی سیاست کی وجہ سے ان کے دورے کومتنازعہ نہیں بناناچاہیے، ترک صدر کی تقریر کا بائیکاٹ کرنے سے غلط تاثر جائے گا، انہوں نے اپنے خط میں چیئرمین عمران خان سے درخواست ہے کہ فیصلے پرنظرثانی کریں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا حصہ بنیں ‘تمام جمہوری مسائل کوسڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں حل ہوناچاہیے لیکن ایوان سے پی ٹی آئی کی غیرحاضری کا ووٹرز کو غلط پیغام جارہاہے جنہوں نے پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کا پارٹی کومینڈیٹ دیاتھا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف آئینی طورپرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حاضری کی پابندہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…