عمران خان بے شک مجھے اس نام سے پکارلیں لیکن اہم موقع پراس جگہ ضرور آئیں ،سینئرسیاستدان کی کپتان کوبڑی پیشکش

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمران خان اور تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیدی ہے۔وہ سمن آباد میں چیئر مین میاں طارق کے استقبالئے میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ ترک صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کیلئے مشترکہ اجلاس بلایا جا رہا ہے، عمران خان اس میں ضرور آئیں،

وہ مجھے سپیکر نہیں کہنا چاہتے نہ کہیں ایاز صادق کہہ لیں، انکے ماننے یا نہ ماننے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ انہوں نے کہا کہ برادر ملک کے صدر کی آمد اور خطاب کے موقع پر عمران خان کو قومی اسمبلی میں ضرور آنا چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…