ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو مجھ جیسا ٹرمپ انہونی نہیں کر سکتا؟ سینئرسیاستدان نے بڑادعوی کردیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ اچانک وارد اقتدار ہو سکتا ہے تو پاکستان میں مجھ جیسا ٹرمپ کوئی انہونی نہیں کر سکتا۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں مجھ پر ہنسنے والے میری جیت کا انتظار کریں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
ان کا کہنا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگر مسلمانوں کیلئے مسائل پیدا کرتا ہے تو امریکہ میں ایک اور بحران جنم دے گا۔ ہلیری کلنٹن کے جیتنے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے سرمایہ کاری کی۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں بھی حزب اختلاف کے لیدڑ خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر سیاسی شخصیت کی جانب سے بے غیرت کی زبان استعمال نہیں کرنی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…