’’اب لڑکیاں میرے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ میری وجہ سے سگار کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے، راولپنڈی میں لڑکیاں کہتی ہیں کہ ’’شیخ رشید والا سگا ردو‘‘ ۔

ایک انٹرویو میں پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی میں میری وجہ سے سگار مہنگا ہو گیا ہے اور اس کی مانگ بھی بہت بڑھ گئی ہے،اب تو لڑکیاں دکان پر جاکر کہتی ہیں کہ’’ شیخ رشید والا سگا ردو‘‘ ۔جس کی وجہ سے سگار فروخت کرنیوالے نے اس کے نرخوں میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…