جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ سے پہلے کون سا آخری کام ہر صورت کرینگے؟ حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

30  اکتوبر‬‮  2016

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی ڈان میں شائع ہونے والی خبر فوج اور حکومت کے اختلافات کے بعد اس کے حوالے سے تحقیقات بھی معمہ بن چکی ہے جس کے پیش نظرحکومت نے اپنے وزیراطلاعات پرویزرشید کی قربانی دی تاہم ابھی تک اس خبرکی تحقیقات کے حوالے سے کئی اختلافات ہیں ۔اس بارے میں دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد شعیب نے کہا ہے کہ متنازعہ خبر کی تحقیقات ہوں گی اور تحقیقات آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی مکمل کرلی جائیں گی تاکہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔جبکہ سیاسی مبصرین کاکہناہے کہ فوج کی یہ کوشش ہے اورفوج یہ چاہتی ہے کہ اس معاملے کی جلد تحقیقات ہوں اورخبرکے اصل ذمہ داروں کوسامنے لاکران کوسزادی جائے کیونکہ پرویزرشید کوتواس وجہ سے ہٹایاگیاہے وہ وزیراطلاعات تھے انہوں نے خبرکی تردید کیوں نہیں کی جبکہ خبرکس طرح لیک ہوئی اس کی تحقیقات ابھی تک مکمل نہیں ہوسکی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…