شیخ رشید نے کل ٹوپی کیو ں پہن رکھی تھی؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ شاید آپ یقین ہی نہ کریں 

29  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ جیسےہی شیخ رشید نے پنڈی میں اپنا پیدل مارچ شروع کیا ویسے ہی کیا خاص اور کیا عام ۔، ہر کسی کی زبان سے یہی نکلا کہ ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا گزشتہ روز حلیہ کچھ یوں تھا کہ انہوں نے شلوار سوٹ کےاوپر واسکٹ پہنی ہوئی تھی جبکہ سر پر پہلی بار عوام کو ٹوپی بھی نظر آئی ۔ معمول سے ہٹ کر ان کی یہ ڈریسنگ کل اور آج زبان زد عام رہی ۔سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی اٹھا کہ شیخ رشید نے ٹوپی کیوں پہن رکھی تھی ؟ حالانکہ وہ ہمیشہ تمام تقاریب اور جلسے جلوسوں میں ننگے سر شرکت کرتے ہیں ۔بعض افراد کا کہنا ہے کہ کیونکہ شیخ رشید کو موٹر سائیکل پر سفر کرنا اور پیدل چلنا یا بھاگنا بھی تھا اسی لئے مبینہ طور پر اپنی وگ کو گرنے سے بچانے کیلئے انہوں نے سر پر ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔ تاہم ابھی تک یہ ایک قیاس ہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…