قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی متنازعہ خبر لیک ہونے کاتنازعہ،مسلم لیگ ن کے اہم رہنما نے بڑا اعتراف کرلیا‎

27  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انگریزی اخبار میں شائع کروائی گئی متنازعہ خبر کے حوالے سے حکومت نے آہستہ آہستہ سٹینڈ لینا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ روز ایک معتبر ٹی وی چینل پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا افضل نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں اہم اجلاس ہوتے رہتے ہیں اور جو خبر انکشاف کی شکل میں شائع ہوا ہے اس طرح حکومتیں کرتی رہتی ہیں یہ کوئی عجیب بات نہیں ہے۔ حکومت ایسا اس لئے کرتی ہے کہ عالمی سطح پر پتہ چلے حکومت کا ایجنڈا کیا ہے اور اس کی پالیسی کیا ہے اور حکومت کیا کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فریقین میں ایسی باتیں ہونا ایک عام سی بات ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…