پنجاب میں انتہائی خطرناک اسلحہ لائے جانے کا انکشاف ۔۔۔ کون سی اہم ترین سیا سی شخصیات ملوث نکلیں ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

26  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں اس وقت دہشت گردی عروج پر ہے ۔ اور اب پنجاب میں خطرناک اسلحہ، نان کسٹمز گاڑیاں پنجاب لانے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سپیشل برانچ نے پیش کی لیکن ڈی سی او نے 4 تک رپورٹ نہ لی۔ رپورٹ کے مطابق خطرناک اسلحہ کی سمگلنگ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا بھائی ، گورنر کا بیٹا اور ایم این اے کی سرپرستی شامل ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم این اے کی سرپرستی میں چلنے والا گروہ اسلحہ ،منشیات، نان کسٹم گاڑیوں کی پنجاب سمگلنگ کرتا ہے۔ گروہ سندھ، بہاولپور سے اغوا شدہ افراد کے تبادلے اور ملک کے مختلف علاقوں سے اغوا کی گئی عورتوں کی خرید و فروخت اور ان کے ساتھ زیادتی کے علاوہ ڈکیتی اور چوری شدہ موٹرسائیکل ،گاڑیاں بلوچستان منتقل کرنے میں مدد دینے اور سپیئر پارٹس وغیرہ کی سمگلنگ جیسے جرائم میں ملوث ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…