93مدارس کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم،اہم فیصلہ سامنے آگیا

25  اکتوبر‬‮  2016

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے دہشت گردوں کے خلاف صوبے بھر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلاامتیاز آپریشن کی منظوری دیتے ہوئے سندھ بھر میں 93مدارس کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ۔ منگل کو مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس کو سرکاری اراضیوں پر سیاسی جماعتوں کے گرائے گئے دفاتر سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی گئی ،اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے لئے بلوچستان حکومت سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلاامتیاز آپریشن کی منظوری دے دی اور93مدارس کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…