حکمرانوں سےملک اور فوج کو بچانا ہے تو عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا

22  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے کپتان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ ہے ۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ہم باقی جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم خود شرکت نہ کریں ۔ پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کامل آغاز نے پارٹی انتخابات منعقد کروائے، جس میں چوہدری شجاعت حسین بلا مقابلہ صدر جبکہ پرویز الہیٰ پارٹی صدر منتخب ہوئے ، دوسری طرف سینئر رہنما مشاہد حسین سید پارٹی کی قیادت سے ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اگر حکمرانوں سے ملک اور فوج کو بچانا ہے تو سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں ہونے والی 16افراد کی شہادت آج بھی عوام کی شہادت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…