چاراہم پاکستانی شخصیات اور ان کی کمپنیوں پر پابندیاں عائد،امریکہ نے بڑا قدم اُٹھالیا،امارات بھی زِد میں

12  اکتوبر‬‮  2016

واشنگٹن(نیوزڈیسک)چاراہم پاکستانی شخصیات اور ان کی کمپنیوں پر پابندیاں عائد،امریکہ نے بڑا قدم اُٹھالیا،تفصیلات کے مطابق امریکا نے منی لانڈرنگ کے الزامات پر چار پاکستانی شہریوں اور ان کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ امریکی محکمہ خزانہ نے عبید خانانی، حذیفہ خانانی، جاوید خانانی اور عاطف پولانی کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان چاروں افراد کی کمپنیاں بھی بلیک لسٹ کر دی ہیں۔ یہ کمپنیاں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں قائم ہیں اور ان پر منشیات فروشوں کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان چار افراد کی کمپنیاں چینی، کولمبین اور میکسیکو کے جرائم پیشہ افراد کی منی لانڈرنگ کرتی تھیں۔ عبید خانانی امریکا میں منی لانڈرنگ کے الزام پر گرفتار ہونے والے الطاف خانانی کے بیٹے، حذیفہ خانانی اْن کے بھتیجے جبکہ جاوید خانانی بھائی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…