حکومت یہ کام کرنے سے باز رہے ورنہ ۔۔۔ ! تحریک انصاف نے خطرناک دھمکی دیدی

10  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدراعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شر یف اور ان کے حواری تیس اکتو بر کی کا ل سے پہلے بو کھلاہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں تیس اکتو بر کو پی ٹی آئی کی کال پرعوام کا سمندر اسلام آبا د پہنچے گا پی ٹی آئی ائین اور قا نو ن کے دائر ے میں رہتے ہو ئے پر امن احتجاج کرے گی تحریک احتسا ب نے پانامہ چوروں کے درودیوار ہلاکر رکھ دیے ہیں کر پشن کا نمبر و ن ایشو ہے جس نے پاکستان کی بنیا دیں ہلا کر رکھ دیں ہیں نواز شر یف اور ان کے حو ار ی چا لیس سا لو ں سے ملک کو لو ٹ کر اپنی تجوریا ں بھر نے میں لگے ہوئے ہیں پانامہ چو ر حکمر انو ں نے غر یب عوام سے جینے کا حق اور ان کے منہ سے رو ٹی کا نو الہ بھی چھین لیا ہے بجلی اور گیس کا بحران مو جو دہ حکومت حل کر نے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے حکمرانو ں نے تین سا ل تک عوام کو صر ف جھو ٹے سہا نے خو اب دکھا ئے ہیں مو جو دہ دور میں پاکستان نہیں نواز شریف کی فیملی تر قی کر رہی ہے حکو مت موسم سرما سے پہلے 36فیصدگیس کی قیمتو ں میں اضا فہ کر نے سے باز رہے پی ٹی آئی عوام پر گیس کا بم گرانے ہر گز اجا ز ت نہیں دے گی گیس کی قیمتو ں میں ظالما نہ اضا فے کا فیصلہ حکمرانو ں کا عو ام دشمنی کا کھلا ثبو ت ہے پی ٹی آئی گیس کی قیمتو ں کے اضا فے کو مستر د کر تی ہے اور حکو مت ا ضافے کے اعلان کو فوری و اپس لے وہ گذ شتہ پار ٹی د فتر میں چوہدری و سیم ظفر جٹ ‘ ند یم شا کر اور رانا انجم یعقو ب کی قیا د ت میں ملنے والے و فد سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا ہے کہ حکو مت اپنی ناکامیو ں اور نااہلیو ں کی سزا غر یب عوام کو دے رہے ہیں جو سرا سر نا انصا فی کے متر اد ف ہے انہوں نے کہا کہ حکمران غر یب عوام کا پہلے ہی خو ن چو س رہے ہیں اور اب ار بو ں رو پے کا اضا فی بو جھ ڈالنے کی تیاریا ں کی جا رہی ہیں حکو مت آئے روز غر یب عوام کو مہنگا ئی کے تحفے دے رہی ہے عوام کر یشن کے چمپئین نواز شر یف کیخلا ف سڑکو ں پر نکل آ ئیں
حکمران عوام کے مسا ئل کوحل کرنے کیلئے تیار نہیں پانامہ کے چورو ں کے چہر وں کی ہو ائیاں اڑی ہو ئی ہیں محرم الحرام کے بعدعمران خان عوام کو متحرک کرنے کیلئے ملک بھر کے دورے کریں گے اور پانامہ کے چورو ں کو منطقی انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…