نواز شریف کا ایسا زبردست اقدام کہ سب کے دل جیت لئے

3  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا خود استقبال کیا۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس کے موقع پر نوازشریف استقبال کیلئے خود دروازے پر کھڑے رہے اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، شاہ محمود قریشی ، سراج الحق ،مولانا فضل الرحمن ، ڈاکٹر فاروق ستار،اعتزاز احسن ،بلاول بھٹو، محمود اچکزئی ،آفتاب شیرپاؤ ،غلام احمد بلور سمیت دیگر رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور ان کیساتھ مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کرتے رہے۔وزیراعظم خوشگوار موڈ میں تھے۔اجلاس میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی اسلام آباد پہنچے اور ان کا استقبال وزیر اعظم نواز شریف نے کیا۔ وزیراعظم کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی کھڑے تھے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے اس اقدام کو سیاسی جماعتوں اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…