18فوجیوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،بھارت پاکستان کےخلاف اب کیا کریگا؟مودی نے بھرے جلسے میں اعلان کردیا

24  ستمبر‬‮  2016

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی دھمکی دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ18فوجیوں کا خون رائیگانہیں جانے دینگے۔انہوں نے کہاکہ ہم اڑی کے حملے کوکبھی بھی نہیں بھولیں گے ۔اُڑی حملے کے ڈراپ سین کے بعد بھارتی وزیراعظم نے بوکھلا کر نیا پینترا بدل لیا ۔ مودی کے سر پر پاکستان سوار ایک لمحہ جنگ کی بات پھر بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر غربت ختم کرنے کی بات شروع کر دی۔ مودی نے پھر یہ ناپاک مہم اور سازش شروع کر دی ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کر کے چھوڑیں گے۔ نریندر مودی پاکستان کی بہادر افواج کے جذبے کو دیکھ کر بھاگ گیا اور جنگ کی بجائے غربت ختم کرنے کی لڑائی کا مشورہ دیدیا۔انہوں نے جلسہ عام سے خطاب میں کہاکہ بھارت میں غربت کے خاتمے کے لئے تمام اہم اقدامات کئے جارہے ہیں ۔واضح رہے کہ بھارتی حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ہزاروں کاشتکاربھارتی پنجاب میں خودکشیاں کرچکے ہیں اوراب بھی بھارتی پنجاب کی معاشی صورتحال خراب ہے اورکاشتکاربھوک سے مررہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…